Call to award Aftab, Deputy Editor, Certificate of Appreciation
Featured Latest Update- Est 1 min
- 0 Views
- 9 hours ago
Kotli’s Kashif Mahmood Earns Prestigious Honor Representing Pakistan
Featured Sport- Est 1 min
- 0 Views
- 1 month ago
پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دیانتداری اور عوام دوست رویے کی بدولت محکمہ پولیس
Update- Est 1 min
- 0 Views
- 5 months ago
ایس ایس پی باغ سید عباس علی نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ,
Update- Est 1 min
- 0 Views
- 5 months ago
اللہ گواہ میری عنایہ کو پرائیویٹ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نےغلط انجنکشن لگا کر میرے پھول کو مار دیا
Latest- Est 0 min
- 0 Views
- 5 months ago
Top 10 News
بھارت میں یکم نومبر سے موبائل کال پر نام نظر آئے گا، پاکستان میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں”
Call to award Aftab, Deputy Editor, Certificate of Appreciation
اللہ گواہ میری عنایہ کو پرائیویٹ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نےغلط انجنکشن لگا کر میرے پھول کو مار دیا
ایران میں احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
ایرانی عدالت نے مزید 2 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر عمل درآمد ہو گیا ہے
اس عظیم انسان بارے کوئی ایک جملہ
ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے ہیں
میرپور کی تاریخ میں پہلی بار فیکٹری ملازمین کو فوری ریلیف کمشنر میرپور ڈاکٹر راجہ صداقت
Sport
News
Kotli’s Kashif Mahmood Earns Prestigious Honor Representing Pakistan
Featured Sport- Est 1 min
- 0 Views
- 1 month ago
Recent
Posts
بھارت میں یکم نومبر سے موبائل کال پر نام نظر آئے گا، پاکستان میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں”
یکم نومبر سے موبائل پر کال کرنے والے کا نام بھی نظر آئے گا ، حکومت کا بڑا فیصلہ ..
موبائل صارفین کے لیے ایک اور اہم اور بڑی خبر! محکمہ ٹیلی مواصلات (DoT) نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم نومبر 2026ء سے ملک بھر میں کال کرنے والے کے نام کی شناخت (Caller ID) کی سہولت نافذ کی جا رہی ہے ..
اس نئی سہولت کے تحت اب موبائل فون پر آنے والی کال کے دوران صرف نمبر نہیں بلکہ کال کرنے والے شخص کا اصل نام بھی اسکرین پر دکھائی دے گا ..
اس اقدام کا مقصد نامعلوم نمبروں (Unknown Numbers) سے آنے والی کالوں کی شناخت کو آسان بنانا اور شہریوں کو غیر ضروری و فرضی کالوں سے محفوظ رکھنا ہے ..
تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو جدید ٹیکنالوجی پر اس سہولت کی جانچ اور نفاذ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ..
Call to award Aftab, Deputy Editor, Certificate of Appreciation
چڑہوئی (نمائندہ ABC نیوز) تھانہ پولیس چڑہوئی کے نائب محرر آفتاب کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا مطالبہ عوام میں اس کی خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ طرز عمل کی بنا پر زور پکڑتا ہے.
تھانہ میں آنے والے سائلین کا کہنا ہے کہ نائب محرر آفتاب ہر آنے والے شہری کی بات تحمل سے سنتے ہیں اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں۔
مقامی عوام کے مطابق تھانہ چڑہوئی میں اب خوف کا ماحول ختم ہو چکا ہے اور آفتاب کی تعیناتی کے بعد پولیس اور عوام کے درمیان فاصلے کم ہوئے ہیں۔
شہریوں نے ایس ایس پی کوٹلی سے درخواست کی ہے کہ وہ تھانہ چڑہوئی کے تمام فرض شناس اہلکاروں خصوصاً نائب محرر آفتاب کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کریں، تاکہ پولیس کا مثبت امیج مزید بہتر ہو اور دوسرے اہلکار بھی اس سے سبق حاصل کریں۔
اللہ گواہ میری عنایہ کو پرائیویٹ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نےغلط انجنکشن لگا کر میرے پھول کو مار دیا
اللہ گواہ میری عنایہ کو پرائیویٹ ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نےغلط انجنکشن لگا کر میرے پھول کو مار دیا لیکن میرے رب کا فیصلہ تھا آج میری عنایہ کی رات قبر میں تھی میں نے اپنی بیٹی کے لے خاموشی سے معاف کیا آپ میری عنایہ کے لے اور میرے صبر کے لے دعا کرنا میرا پھول چلا گیا اللہ پاک ان ڈاکٹروں کو ہدایت دے۔میری بیٹی کو غلط ٹیکا لگا کر مجھے اور میری فیملی کو ساری ذندگی کے رونا دےدیا۔
نصیر اکبر چودھری

